ابنا: اردن کی وزارت خارجہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے دوکش بم حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
وزارت خارجہ نے شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے شام میں جاری اصلاحات کی حمایت کی ہے۔ واضح رہے کہ کل شام میں دو خود کش دھماکوں میں 200 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے تھے ان دھماکوں کی ذمہ داری القاعدہ دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی ہے۔ ........
/169